یمنی حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ہوائی اڈے کی طرف نیا حملہ کرنے کا دعویٰ

یمن کے حوثی باغیوں نے بموں سے لیس ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کے ہوائی اڈے کی طرف نیا حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی باغیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں ہوائی اڈے کے اہم سہولتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔سعوی عرب نے ابھی تک مبینہ حملے کی تصدیق نہیں کی۔

Comments