سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا Posted by spotstory.news on July 11, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سعودی سرزمین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو فضاء میں ہی تباہ کر دیا گیا ۔ Comments
Comments
Post a Comment