Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
چین میں چھ افراد کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت پر عمل کر دیا گیا ہے۔ چین کی اعلیٰ ترین عدالت کے مطابق یہ شخص 10 خواتین اور ایک 12 سالہ بچی سمیت دو لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا بھی مرتکب ہوا تھا۔ اس 47 سالہ شخص کو ’اسمائلنگ کلر‘ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نے یہ جرائم 1996ء سے 2005ء کے دوران ملک کے شمالی حصے میں کیے۔ اسے سزائے موت 2015 میں سنائی گئی تھی۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.

Comments
Post a Comment