مٹیاری:ملک دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونیوالا فوجی جوان جاوید میر کو آبائی گاؤں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزوانا میں ملک دشمنوں سے لڑتے ہوئے ایک اور فوجی جوان جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید ہونے والے 32 سالہ جاوید میرجت کا جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں اڈیرولعل پہنچایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔
نماز جنازہ میں فوجی افسران اور شہر کی سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔

Comments
Post a Comment