اثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم کے تحت اثاثے ظاہر کرنے کی آج (بدھ) آخری تاریخ ہے جس میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے توسیع کی گئی ہے۔
ایف بی آر نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ نقد رقم، غیرملکی کرنسی اور منقولہ اثاثے ظاہر کرنے کی تاریخ میں بھی آج تک توسیع کی گئی ہے ۔ادارے نے کہاکہ ایسے اثاثے ظاہر کرنے والے آج تک اپنے بینک اکاؤنٹس سے نقد رقم نکالنے سے گریز کریں۔
Comments
Post a Comment