اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔
پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment