اقوام متحدہ کا سوڈان میں سویلین حکومت کو جلد اقتدار کی منتقلی پر زور

اقوام متحدہ نے سوڈان میں سویلین حکومت کو جلد اقتدار کی منتقلی پر زوردیا ہے ۔
یہ بات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ MICHELLE BACHELET نے ایک بیان میں کہی ۔
انہوں نے انٹرنیٹ پرپابندی اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا اور کہاکہ ہسپتالوں پرحملوں کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں ۔

Comments