Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
افغانستان میں رواں برس اب تک نیٹو اور افغان فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد اس سے زائد ہے جو عسکریت پسندوں نے ہلاک کیے۔ اقوام متحدہ نے اسے ایک ’چونکا دینے والی اور ناقابل قبول‘ صورتحال قرار دیا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق رواں برس کی پہلی ششماہی میں نیٹو اور افغان فورسز کے ہاتھوں مجموعی طور پر 717 عام شہری ہلاک ہوئے۔ بالکل اسی عرصے کے دوران طالبان اور داعش کے ہاتھوں 531 شہری مارے گئے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.

Comments
Post a Comment