وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے ۔
وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو اپنے امریکہ کے دورے کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے۔

Comments