ناران بابو سر شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کےلئے کھول دی گئی ہے۔ یہ شاہراہ گزشتہ روز
Batakundi اور Jalkat
کے درمیان مٹی کا تودہ گرنے کے باعث بند ہوگئی تھی۔
مٹی کے تودے گرنے کے باعث پھنس جانے والے افراد اب اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے شیرمحمد نے بتایا کہ شاہراہوں کے قومی ادارہ شاہراہ کو بھاری گاڑیوں کےلئے دوبارہ کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
Comments
Post a Comment