صومالیہ:ہوٹل پرحملے میں سات افرادہلاک

صومالیہ کے جنوبی حصے میں ایک ہوٹل پرحملے میں کم ازکم سات افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
پہلے ایک خودکش حملہ آورنے دھماکہ خیزمواد سے بھری ہوئی کارہوٹل سے ٹکرائی اورپھر مسلح افراد نے عمارت پردھاوابول دیا۔

Comments