شمالی کوریا نے سمندر میں دومشتبہ میزائل فائر کئے

شمالی کوریا نے آج (جمعرات) اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں دومشتبہ میزائل فائر کئے ہیں۔
Kyodoنیوز کے مطابق جاپان کے سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ مختصرفاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تھے۔خبررساں ادارے نے بتایا چونکہ میزائل جاپان کے کسی اقتصادی علاقے میں نہیں گرے اس لئے جاپان کی قومی سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔

Comments