جوزف 15 اگست کو نیشنل انٹیلی جنس کے نئے قائم مقام ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

قومی  انسداد دہشت گردی مرکز کے ڈائریکٹر  جوزف میگوائر  اس ماہ کی پندرہ تاریخ کو نیشنل انٹیلی جنس کے نئے قائم مقام ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایک ٹویٹ میں کہی ہے ۔
 وہ Sue Gordon کی جگہ لیں گی جنہوں نے نیشنل انٹیلی جنس کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

Comments