عراق: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 19داعش جنگجو ہلاک

عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران انیس داعش جنگجوئوں کوہلاک جبکہ سولہ کو گرفتارکرلیاگیا۔
ایک سیکیورٹی عہدیدارنے بتایا کہ کارروائی کے دوران مشترکہ فورسزنے تیرہ ٹھکانے تباہ کئے اور اسلحہ اورگولہ بارودبھی قبضے میں لے لیا۔

Comments