Skip to main content
لوگر،افغان فورسز کی کارروائی میں 19عسکریت پسند ہلاک
افغانستان کے صوبے لوگر کے ضلع چرخ میں افغان فورسز کی ایک کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ سترہ جنگجوئوں سمیت انیس عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ کارروائی میں گروپ کا اہم سرغنہ بھی مارا گیا۔
Comments
Post a Comment