حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر4روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر اس ماہ کی بارہ تاریخ سے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان کیاہے۔
وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Comments