ہالینڈ میں حالیہ ریکارڈ گرمی کی لہر کےدوران تقریباً4 سو افراد ہلاک

ہالینڈ میں   حالیہ ریکارڈ گرمی کی لہر کےدوران تقریباً4 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
 ہالینڈ کے اعداد و شمار سے متعلق قومی ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین سو معمر افرادشامل ہیں جن کی عمریں 80سال کے قریب تھیں۔

Comments