خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ چارسدہ اور شمالی وزیرستان میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق پولیو وائرس کا شکار ہونے والوں میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔
Comments
Post a Comment