دوحا: قطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔
پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کی تقریب آج صبح دوحا میں منعقد کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے دورے سے واپسی پر دوحا میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔
Comments
Post a Comment