جنوبی صومالیہ میں واقع ایک فوجی اڈے پر الشباب تنظیم کے بم حملے میں 7 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے
جنوبی صومالیہ میں واقع ایک فوجی اڈے پر بم حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
حفاظتی ذرائع کے مطابق، حملہ آوروں نے اس باار صومالیہ کے زیریں شبلہ نامی علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے کو بم سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا ۔
اس حملے کے چند یہ منٹ بعد ایک اور دھماکہ ہوا ۔۔
اس واقعے میں 7 فوجیوں سمیت 2 دہشتگرد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
حملوں کی ذمے داری الشباب دہشتگرد تنظیم نے قبول کر لی ہے ۔
یاد رہے کہ صومالی مشن میں متعین افریقی یونین کی فوج نے اس علاقے کو الشباب سےپا ک کر دیا تھا ۔

Comments
Post a Comment