عراق میں دہشتگردوں کےحملوں میں سکیورٹی فورسزکے7 اہلکارہلاک

عراق کے صوبے صلاح الدین کے شمالی علاقے سید غریب میں داعش کے دہشت گردوں کے دو حملوں میں عراق کی سکیورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔

Comments