خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ بدھ کی شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ بدھ کی شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

-پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظا میہ کو مراسلہ جا ری کر دیا۔ 

۔پشاور:تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔پشاور کے شہریوں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایات۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔  ڈپٹی کمشنز اور متعلقہ اداروں کو خصوصی ہدایات جاری۔  ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔متعلقہ ڈپٹی کمشنرز حالات پر نظر رکھے اورخصوصی کوارڈینیشن میٹگز منعقد کرنے کی ہدایت۔ڈی جی،  پی ڈی ایم اے

۔ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے بعض علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن  1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

Comments