سعودی عرب خواتین کومردولی کےبغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دےگا

سعودی عرب خواتین کو اپنے مرد ولی سے اجازت لیئے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دے گا۔اس شاہی فرمان کا اعلان خواتین کی جانب سے اعلی سطح کوششوں کے بعد کیاگیا ہے۔

Comments