عید قرباں کے قریب آتے ہی سوات کے مویشی منڈیوں میں لوگوں کا رش بھڑنے لگا، مویشیوں کی ذیادہ قیمتوں نے نے گاہک کے ہوش اڑادیئے



عید قرباں کے قریب آتے ہی سوات کے مویشی منڈیوں میں لوگوں کا رش بھڑنے لگا، مویشیوں کی ذیادہ قیمتوں نے نے گاہک کے ہوش اڑادیئے ،تفصیلات کے مطابق سوات کے مختلف علاقوں میں عید قرباں کیلئے لگنے والے مویشی منڈیوں کی طرح ویلج کونسل دنگرام میں لگنے والے مویشی منڈی نے گاہکوں کے ہوش اڑا دیئے ،گائے ،بیل ،بکری اور دنبو ،کی قیمتوںایک لاکھ سے اوپر جا پہنچی ،بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مویشیوںکی ذیادہ قیمتیں مویشیوں کے ذیادہ خرچ پر لگی ہوئی ہیں ،جبکہ گاہک نے میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کا اس قیمتوں کے بھڑنے کی نوٹس لینی چاہیے تاکہ مالی حالت سے کمزور افراد بھی قربانی کا فریضہ انجام دے سکیں۔

Comments