‏سوات اور چترال کے مختلف علاقوں میں پیغام رسانی کیلئے علاقائی زبانوں میں ریڈیو پروگرامز کا آغاز کیا جارہا ہے

‏سوات اور چترال کے مختلف علاقوں میں پیغام رسانی کیلئے علاقائی زبانوں میں ریڈیو پروگرامز کا آغاز کیا جارہا ہے
سوات اور چترال کے دورافتادہ علاقوں میں پیغام رسانی کے لئے علاقائی زبانوں ہی میں مون سون اور گلیشئرز سے متعلق احتیاطی تدابیر اپنانےکے لئےریڈیو پروگرامز  ترتیب دئیے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی ان علاقوں میں شمسی تونائی و ہاتھ سے چارج ہونے والے ریڈیو سیٹ بھی مفت دینے کا پروگرام ہے۔

Comments