سعودی عرب کی زیرکمان اتحاد نے یمن کے خوثی باغیوں کا ڈرون مارگرایا

سعودی عرب کی زیرکمان اتحاد نے یمن کی حوثی ملیشیا کاسرحدی شہرجزان کی جانب بھیجا گیا ڈرون مار گرایاہے۔
اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہاکہ حوثی باغیوں کی طرف سے شہریوں پر مسلسل ڈرون حملے ان کی غیراخلاقی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔

Comments