اقوام متحدہ کا افغانستان کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے شہریوں کو طالبان کی دھمکیوں پر اظہارتشویش
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے افغانستان کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے شہریوں کو طالبان کی طرف سے نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے جو اگلے ماہ کی اٹھائیس تاریخ کو ہوں گے۔
مشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے عمل میں حصہ لینے والے شہریوں اور پولنگ مراکز پر حملے عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
Comments
Post a Comment