Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
قومی احتساب بیورونے آج لاہور میں چوہدری شریف شوگر ملز کیس میں پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کو گرفتار کرلیا ہے۔قومی احتساب بیورو کے نوٹی فیکیشن کے مطابق کل لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے سے پہلے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم دونوں کا معائنہ کرے گی ۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پارٹی کی ترجمان
مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز کو قومی احتساب بیورو نے لاہور سے گرفتار کیا۔ ان کے خلاف الزامات کی تفصیل ابھی واضح نہیں۔ مریم نواز کو پاکستان کی ایک عدالت نے سات برس قید کی سزا سنائی تھی تاہم وہ ضمانت پر رہا تھیں۔

SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment