دریائے سوات میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک گر گیا Posted by spotstory.news on August 20, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps دریائے سوات میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک گر گیا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر فوری امدادی کاروائی کرکے پانچ میں سے تین افراد کو بروقت بچا کر ریسکیو ایمبولینس میں سیدو شریف منتقل کیا جبکہ2لاپتہ افراد کے لیے غوطہ خور ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ Comments
Comments
Post a Comment