Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
یوکرائن کے جنوبی ساحلی علاقے اوڈیسا کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرائن میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے محکمے کے مطابق ٹوکیو اسٹار نامی ہوٹل میں یہ آگ گزشتہ نصف شب کے قریب لگی۔ آگ بجھانے والے عملے نے تین گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اس آگ سے قریب ایک ہزار مربع میٹر کا علاقہ متاثر ہوا۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment