خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان, محکمہ موسمیات


 خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان, محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظا میہ کو مراسلہ جا ری کر دیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ پشاور کے شہریوں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایات۔ ڈپٹی کمشنز اور متعلقہ اداروں کو خصوصی ہدایات جاری۔ ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے بعض علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔ ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن  1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے


Comments