ترکی امریکہ کے ساتھ کوششوں میں ناکامی پرشام میں ایک محفوظ زون بنائیگا

ترکی نے کہاہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ کوششوں میں ناکامی پرشام میں ایک محفوظ زون بنائیگا۔
ترک دفترخارجہ کے ترجمان Hami Aksoyنے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ امریکہ کا فوجی وفد شمالی شام میں ایک ممکنہ محفوظ زون کے قیام پرآئندہ ہفتے انقرہ میں مذاکرات کرے گا۔

Comments