روس اور چین کی طرف سے ایک نئے ایٹمی معاہدے پردستخط چاہتے ہیں:ٹرمپ

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ روس اور چین کی طرف سے ایک نئے ایٹمی معاہدے پردستخط چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں نے اس خیال کے بارے میں دونو ں ممالک کے ساتھ بھی بات چیت کی ہے۔

Comments