Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
افریقی ملک تنرانیہ کے مشرق میں واقع قصبے موروگورو میں ایک تیل کا ٹینکر میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اس دھماکے کے بعد پھیلنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم ستاون افراد کے جل کر مرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جلی ہوئی لاشوں کو پولیس نے جمع کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پینسٹھ افراد جھلسے ہوئے ہیں اور کئی ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ طبی عملے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد تیل ٹینکر میں سے رسنے والے پٹرول کو چوری چھپے نکالنے کے لیے جمع تھے کہ دھماکے سے ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment