مغربی ممالک ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت سے گریز کریں:چین

چین نے امریکہ اوردوسرے مغربی ممالک پرزوردیاہے کہ وہ ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت سے گریز کریں۔دفترخارجہ کی ترجمان Hua Chunying کے مطابق ہانگ کانگ چین کاعلاقہ ہے اور چینی حکومت ہانگ کانگ کے معاملات میں کسی دوسرے ملک کومداخلت کی اجازت نہیںدیگی۔

Comments