کرغزستان کی سیکورٹی فورسز نے سابق صدرAlmagbek Atambayev کی رہائش گاہ پر رات گئے اچانک حملہ کر کے انہیں گرفتار کر لیا جس کے نتیجے میں ایک افسر ہلاک ہوگیا۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق سابق صدر نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا اور انہیں دارالحکومت بشکیک لے جایا گیا۔
موجودہ صدرSooronbai Jeenbekovنے کہا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث سابق صدرAtambayev گواہ کے طور پر مطلوب تھے۔
Comments
Post a Comment