تائیوان: شمال مشرقی علاقے میں پانچ اعشاریہ نو شدت زلزلے کے جھٹکے

تائیوان کے شمال مشرقی علاقےYILAN میں پانچ اعشاریہ نو شدت کے زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ارضیاتی جائزے کے امریکی محکمے کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جان نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Comments