ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے وزیر خارجہ پر امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو بچگانہ قرار دیا ہے۔
امریکہ نے گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کی تھیں۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی بچگانہ رویے کا مظاہرہ کررہے ہیں تاہم ہم ان سے کسی پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کرنا چاہتےہیں۔
Comments
Post a Comment