Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
مشرقی چینی صوبے زی جیانگ میں سمندری طوفان لیکیما کے ساتھ آنے والی موسلا دھار بارشوں اور زوردار جھکڑوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے کے ایک واقعے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی انتظامی اہلکاروں نے سولہ افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا بھی بتایا ہے۔ ریسیکو کارکن ان کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مٹی کے تودے کے گرنے کا یہ واقعہ وین ژُو کی مقام پر ہوا اور اس باعث ایک بہتے ہوئے دریا کے بہاؤ کو بھی روک دیا ہے۔ ابھی تک مختلف مقامات سے جانی و مالی نقصانات کی حتمی تفصیل میسر نہیں ہو سکی ہے۔ بے شمار مکانوں کی چھتیں اڑ گئی ہیں۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment