فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے بارے میں ادارے کی رپورٹ کی روشنی میں اسرائیل کوبلیک لسٹ قراردیاجائے۔
ایک فلسطینی عہدیدارکے مطابق اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینی بچوں کوگرفتار کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایاجبکہ دوہزاراٹھارہ میں مغربی کنارے غزہ اورمقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں دوہزارآٹھ سو افراد کوشہیداورزخمی کیا۔
Comments
Post a Comment