سوات،مٹہ شور گٹ پیوچار مرادی میں بارش نے تباہی مچا دی

سوات،مٹہ شور گٹ پیوچار مرادی میں بارش نے تباہی مچا دی
شیر عالم ولد میاں سید ذاھد گٹ پیوچار میں رات کو شدید بارش کی وجہ سے گھر منہدم مال مویشی گائے بھیڑ بکریوں سمیت 25 ہلاک ۔
مالک مکان کے مطابق  لگ بھگ ساتھ لاکھ تک کا نقصان لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔وزیراعظم پاکستان عمران خان وزیر اعلی محمود خان خیبر پختون خواہ ڈی پی او.ڈی ایس پی مٹہ  سوات سمیت اعلی حکام  اور مخیر حضرات سے متاثرہ خاندان کو امداد دلانے کى اپیل۔

Comments