بونیر کے علاقہ کڑاکڑ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق چار شدید زخمی جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں.

.بونیر کے علاقہ کڑاکڑ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق چار شدید زخمی جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں
بونیر: کڑاکڑ کے مقام پر فلڈر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جابحق جبکہ چار ذخمی ہیں۔جابحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں،ذخمیوں کو سیدو ہسپتال سوات منتقل کر دیا گیا ہے۔ایک بچہ ابھی تک لاپتہ ہے

Comments