ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی(آر ٹی اے) ملاکنڈ ڈویژن نے موجودہ ڈیزل کی قیمتوں پر نظرثانی کے سبب ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا ہے کرایہ نامہ میں تعلیمی اداروں، دینی مدارس کے طلباء، نابینا افراد، معذور افراد اور بزرگ شہریوں کیلئے 50 فیصد رعایت برقرار رکھی گئی ہے ٹی ایم اوز سے کہا گیا ہے کہ اپنی حدود میں تمام بس ٹرمینل اور بس سٹینڈز میں کرایہ نامہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اسی طرح تمام اے سیز، ٹی ایم اوز اور ٹریفک پولیس اہلکار بھی نئے کرایہ نامہ کوعملی جامہ پہنائیں۔

Comments
Post a Comment