پشاور کی مختلف مساجد میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات

پشاور کی مختلف مساجد میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات
پشاور: مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ پر مولانا محمد اسماعیل کی امامت میں نماز 7:15 پر ہوگی
پشاور۔ تاریخی مسجد مہابت خان میں مولانا طیب قریشی کی امامت میں 7 بجے نماز عید ادا ہوگی
پشاور۔ سنہری مسجد پشاور صدر قاری انور بیگ کی امامت میں 8 بجے
پشاور: جامع مسجد قبا گلبہار نمبر تین مولانا عارف کی امامت میں 6:30 بجے
پشاور۔ جامع مسجد سول کالونی ورسک روڈ کبابیان 7 بجے
پشاور: جامع مسجد ڈاکٹر کالونی ایل آر ایچ 7 بجے
پشاور۔ جامع مسجد خزانہ بالا چارسدہ روڈ 7:15
پشاور۔ جامع مسجد ظفریہ گاؤں ککڑ 7:15 بجے
پشاور۔ جامع مسجد سفید پٹواریان 7:15 بجے
پشاور جامع مسجد بلال پٹواریان 7:15 بجے
پشاور جامع مسجد عمر فاروق تہکال پایاں چارنڈہ 6:30 بجے
پشاور۔ جامع مسجد ولی بابا سول کوارٹر 6:45
پشاور۔ جامع مسجد بٹھیاں ناگمان 7:15
پشاور۔ مسجد صدیق اکبر سرکی گیٹ 6:45
پشاور۔ مسجد محبوب سلطانہ کاکشال 7 بجے
پشاور۔ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پشاور سٹی 7:30 بجے
پشاور۔ قیوم اسٹیڈیم پشاور صدر 6 بجے
پشاور۔ عیدگاہ تہکال بالا 7 بجے
پشاور۔ عید گاہ سفید ڈھیری 6:30
پشاور۔ عید گاہ ریگی ماڈل ٹاؤن 6:30
جامع اشرائیہ جی ٹی روڈ چمکنی 6:30
پشاور۔ جامع عربیہ سیفن بڈھ بیر 6:30
پشاور۔ مسجد بہرام سفید ڈھیری 6:30
پشاور۔ عید گاہ پلوسی 6:30
پشاور۔ عید گاہ وزیر باغ (فٹبال گراؤنڈ) 6:30
پشاور۔ طہماش سٹیڈیم (فٹبال گراؤنڈ) نزد پردہ باغ 7 بجے
پشاور۔ عید گاہ بیرون گنج گیٹ 6:30

Comments