اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا شام کے شمال مغربی حصے میں جنگ سے محفوظ علاقے میں حملوں کی تحقیقات کرانے کااعلان
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے شام کے شمال مغربی حصے میں جنگ سے محفوظ علاقے میں حملوں کی تحقیقات کرانے کااعلان کیاہے جہا ں حالیہ مہینوں میں کئی ہسپتالوں کونشانہ بنایاگیا۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدردفترمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحقیقات میں علاقے میں محفوظ زون اوراقوام متحدہ کی تنصیبات کوپہنچنے والے نقصان کاتخمینہ بھی لگایاجائے گا۔
Comments
Post a Comment