ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں پر عیدالاضحٰی کے دوران قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی تنظیموں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کے جانب سے عید کے دنوں میں جانوروں کے ضلع سے باہر لے جانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment