شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں تیسرامیزائل تجربہ کیاہے۔
جنوبی کوریا اورامریکی فوج نے نئے تجربے کی تصدیق کی ہے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے مطابق شمالی کوریانے جنوبی صوبے Younghung سے جاپان کے سمندرمیں ایک نامعلوم کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کیا۔
Comments
Post a Comment