این ڈی ایم اے کےکسی بھی ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکےلئے تمام ضروری انتظامات

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے مون سون کے دوران ملک خصوصاً خیبرپختونخوا میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تمام ضروری انتظامات کئے ہیں۔

Comments