افغانستان: طالبان کے 100اور داعش کے 40جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

افغانستان کے صوبہ کنڑمیں طالبان کے ایک سو اورداعش کے چالیس جنگجوؤں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
صوبائی نائب گورنرنے بتایاکہ ان کے ہتھیارڈالنے سے اب اس پہاڑی صوبے میں امن اور استحکام مزیدمضبوط ہوگا۔

Comments