کابل،خودکش کار بم حملے میں 12افراد ہلاک

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں گزشتہ  روز  ایک کا ر بم دھماکے میں بارہ سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
 وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے کہا ہے کہ Shashdarak کے علاقے میں این ڈی ایس کی ایک چوکی کو بم سے نشانہ بنایا گیا۔
 طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Comments